مجلہ نوائے خادم یکم محرم الحرام تا ربیع الاؤل 1445ھ/Nawa E Khadim Muharram To Rabiul Awal 1445ھ

 



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

معزز قارئین کرام!

مجلہ ”نوائے خادم“ شمارہ یکم رمضان المبارک ۱۴۴۴ھ کی بھر پور کامیابی کے بعد نئے اسلامی ہجری سال کے موقع پر انتظامیہ  اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و آپ کی دعاؤں کے ساتھ”مجلہ نوائےخادم“ آپ احباب کی خدمت میں بطور نئے سال کے تحفہ کے ”مجلہ نوائے خادم“ کا دوسرا شمارہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہی ہے۔

اس کا مطالعہ کریں،اور اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں۔

ہمیں آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔!



0 تبصرے