مجلہ نوائے خادم رجب المرجب تا شعبان 1447ھ

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

باعثِ مسرت ہے کہ مجلہ "نوائے خادم" کا شمارہ"  رجب المرجب تا شعبان ۱۴۴۷ھ" آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ہماری نہایت عاجزانہ اور مخلصانہ گزارش ہے کہ اس شمارے کا مطالعہ فرما کر ہمیں اپنی قیمتی آراء اور بصیرت افروز تجاویز سے ضرور نوازیں۔

آپ کی رائے ہمارے لیے باعثِ افتخار بھی ہے اور رہنمائی کا قابلِ اعتماد ذریعہ بھی، جس کی روشنی میں ہم اپنے اس دینی و اصلاحی کام کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ کی توجہ اور رہنمائی ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ تقویت رہی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں خلوص کے ساتھ دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور اس مجلہ کو اصلاحِ امت اور اشاعتِ خیر کا مؤثر وسیلہ بنائے۔آمین

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ادارہ مجلہ نوائے خادم




0 تبصرے