السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
معزز قارئین کرام!
’’ایامِ حج ‘‘کا آغاز ہو چکا ہے۔ دنیا بھر سے فرزندانِ اسلام جوق در جوق حرمین شریفین کی طرف رواں دواں ہیں اور ہر سمت سے’’ لبیک اللہم لبیک‘‘ کی روح پرور صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔
اسی بابرکت مناسبت سے ’’مجلہ نوائے خادم، شمارہ ذی قعدہ تا ذی الحجہ 1447ھ‘‘ کو حج کے موضوع پر خصوصی طور پر شائع کیا گیا ہے، جس میں اختصار کے ساتھ حج سے متعلق اہم مسائل، ارکان اور ضروری معلومات شامل کی گئی ہیں۔
ان شاء اللہ یہ شمارہ حجاجِ کرام کے لیے نہایت مفید اور رہنمائی کا باعث ثابت ہوگا۔
0 تبصرے