مجلہ نوائے خادم محرم تا ربیع الاول 1448ھ

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

نئے اسلامی ہجری سال 1448ھ کی آمد پر تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ سال امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت، امن و سلامتی، اتحاد و اخوت اور دینی و دنیاوی کامیابیوں کا پیامبر بنائے۔ آمین۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجلہ "نوائے خادم" کا شمارہ (محرم الحرام تا ربیع الاول 1448ھ) آپ کی خدمت میں پیش ہے۔

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس کا مطالعہ فرمائیں، اپنی قیمتی آراء، مفید تجاویز اور مخلصانہ تاثرات سے نوازیں۔ آپ کی رہنمائی اور مشورے ہمارے لیے باعثِ حوصلہ اور ذریعۂ اصلاح ہیں۔

آپ کی آراء کے منتظر رہیں گے۔

والسلام ادارہ مجلہ نوائے خادم



0 تبصرے