مجلہ نوائے خادم ربیع الثانی تا جمادی الثانی 1448ھ


 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

اللہ تعالیٰ کے فضلِ خاص اور کرمِ بے پایاں سے مجلہ "نوائے خادم" کا تازہ شمارہ (ربیع الثانی تا جمادی الثانی 1448ھ) آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔

آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس شمارے کا مطالعہ فرما کر اپنی قیمتی آراء، مخلصانہ تاثرات اور مفید تجاویز سے ضرور نوازیں۔ آپ کی آراء ہمارے لیے محض حوصلہ افزائی نہیں بلکہ اصلاح، بہتری اور آئندہ کے سفر کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

آپ کی توجہ، رہنمائی اور خلوص ہمارے لیے باعثِ قدر و افتخار ہے۔

ہم آپ کی قیمتی آراء اور مخلصانہ مشوروں کے منتظر رہیں گے۔

والسلام

ادارۂ مجلہ ’’نوائے خادم‘‘

0 تبصرے